فرهنگ و هنر

حالیہ فسادات نے ہمیں ایرانی قوم کے دوست اور دشمنوں کو پہچان لیا

یہ بات ناصر کنعانی نے بدھ کے روز اپنے انسٹاگرام پیچ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ “احتجاج” اور “فسادات” کی نوعیت مختلف ہے جس کے مختلف نتائج ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ ایران میں حالیہ فسادات اور بلوائیوں میں بعض مغربی حکومتوں کے مداخلت پسندانہ رویے اور کھلی حمایت اور ان کے اشتعال انگیز رویے کے تسلسل نے ثابت کیا کہ وہ بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر ہمارے ملک کے استحکام، سلامتی اور نظام کے خلاف کے لیے کسی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے۔

کنعانی نے کہا کہ ایسے حالات میں ایرانی حکومت اور عوام اپنے دوستوں اور دشمنوں کو بہتر جانتے ہیں۔ دشمن نہ صرف اسلامی جمہوریہ ایران بلکہ ایران  کے ساتھ مخالف ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

مقالات مرتبط

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

دکمه بازگشت به بالا